بدھ کی شام آئس لینڈ کے مشرقی ساحل کے قریب ماہی گیری کا جہاز جوکل ایچ 299 کے ڈوبنے سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔